ایگری سائنسز میں کئی دہائیوں کے تجربے کے ساتھ ، ہمارے معیاری بیج زرعی کیمیکلز اور خوردنی اجزاء بہتر غذائیت فراہم کرتے ہیں تاکہ پاکستان کو صحت مند بنایا جا سکے۔
1990 میں آغاز کے بعد سے ہمارا ایگری سائنسز کا شعبہ اپنے صارفین کو جامع حل فراہم کرنے کی خاطر مسلسل ترقی اور وسعت اختیار کر چکا ہے۔
آج ایل سی آئی مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شده اعلی پیداواری صلاحیت والے بیج مارکیٹ میں فراہم کرتا ہے۔
ہم اپنے مصنوعات اور خدمات کے ذریعے کسانوں کو با اختیار بنانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی میں اپنا معاشی کردار مؤثر طریقے سے ادا کر سکیں۔
زراعت ان پٹ
گروپ پروڈکٹ مینیجر
کیمیکلز اینڈ ایگری سائنسز بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]ٹول فری نمبر
0800 73337ہیڈ آف ٹیکنیکل
کیمیکلز اینڈ ایگری سائنسز بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]ٹول فری نمبر
0800 73337ہیڈ آف نیشنل سیلز - سیڈز
کیمیکلز اینڈ ایگری سائنسز بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]ٹول فری نمبر
0800 73337