*

شکایات کا حل

شیئر ہولڈرز مزید معلومات، سرمایہ کار کی شکایت کے حل یا کسی بھی استفسار کے لیے ہم سے درج ذیل رابطہ تفصیلات پر رابطہ کر سکتے ہیں:

ہیڈ آف کارپوریٹ کمپلائنس

ماہم خالد

ایس ای سی پی سروس ڈیسک

اعلان دستبرداری:

اگر آپ کی شکایت کو ہماری طرف سے مناسب طریقے سے دورنہیں کیا گیا تو آپ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔تاہم، براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر غور کرے گا، جن کے ازالے کے لئے پہلے کمپنی سے براہ راست درخواست کی گئی ہواور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہو۔

مزید برآں، وہ شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / اختیارسماعت میں نہیں آتیں ،وہ ایس ای سی پی کی طرف سے قبول نہیں کی جائیں گی۔