پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | بدف كيرا | فی ایکڑ خوراک |
| کپاس | سنڈیاں، چست تیلی، سفید مکھی، جوئیں | 330 ملی لیٹر |
| چاول | بتے و تنوں کی سنڈی | 50 ملی لیٹر |
| بینگن، بھنڈی | پھل کی سنڈی | 250 ملی لیٹر |
| چنے | پھلی کی سنڈی | 250 ملی لیٹر |
| آم | تڈیاں | 30 ملی لیٹر / 100 لیٹرپانی |
عمل کا طریقہ کار:
Aikido کیڑے کا اعصابی نظام متاثر کر کے فالج یا موت کا سبب بنتا ہے۔
پیک سائز: 250 ملی لیٹر اور 1 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کپڑا، خوراک اور وقت:
| فصل | کیڑا | خوراک / 100 کلوگرام بیج |
وقت |
| مونگ پهلی | گوبه | 360-180 ملی لیٹر | بیج کی ٹریٹمنت |
عمل کا طریقہ کار:
Andijing چھونے نگلنے اور بخارات کے ذریعے اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ کیڑے کے اعصابی نظام کے ایک خامرہ(acetylcholine esterase) کو روکتا ہے ، کلورائیڈ آئنز کی بندش کرتا ہے اور جھٹکوں، فالج اور آخرکار موت کا باعث بنتا ہے۔
پیک سائز: 1000 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | فی ایکڑ خوراک |
| کپاس | چست تیلے، جوئیں، طفیلیے کرم ، امریکی سنڈیاں | 320 / 200 ملی لیتر |
عمل کا طریقہ کار:
Decode کیڑے کے خلیاتی سطح پر توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت ختم کر دیتا ہے۔ اس کا منفرد عمل METI
کہلاتا ہے۔ یہ کیڑے کے عضلات کمزور کرتا ہے اور بنیادی طور )Mitochondrial Electron Transport Inhibitor( پر معدے کے ذریعے اثر کرتا ہے، تاہم کچھ حد تک چھوٹے کے ذریعے بھی مؤثر ہے۔
پیک سائز: 200 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| كياس | چست تیلی، سفید مکھی، طفیلیے کرم گلابی سنڈیاں، چتکبری اورامریکی سنڈیاں | 250 ملی لیٹر في ايكر |
| آم | آم کی ٹڈیاں | 40-60 ملی لیٹر / 100 لیٹر پانی |
| ترش پهل | پتا مروڑ کیرا | 40-60 ملی لیٹر / 100 لیٹر پانی |
| سیب | طفیلیے کرم | 60 ملی لیٹر / 100 لیٹر پانی |
عمل کا طریقہ کار:
Diethrine چھونے یا نگلنے کے ذریعے کیڑے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ Pyrethroid گروپ سے تعلق رکھتی ہے اور اعصابی نظام مرکزی و بیرونی میں سوڈیم چینل کے بہاؤ میں خلل ڈال کر کیڑے کو مفلوج کر دیتی ہے۔
پیک سائز: 500 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| کپاس | سفید مکھی چست تیلی سست تیلی، طفیلیے کرم | 200 ملی ليتر في ایکڑ |
| سبزی ان | تمام مذكورہ کیڑوں پر اثر انداز | 100 ملی ليتر في ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Doomtrex کیڑے کے مائیتو کونڈریا میں توانائی پیدا کرنے والے مخصوص خامروں پر اثر انداز ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں چھونے کے ذریعے یا نگلنے کے بعد فوری طور پر فالج واقع ہوتا ہے۔
پیک سائز: 400 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| چاول | چاول کی پئے لپیٹنے والی سنڈی | 60-120 ملي ليتر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Emadox دو فعال اجزا کا منفرد مرکب ہے، جو کیڑے کے اعصابی نظام پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ عصبی خلیوں میں سوڈیم اور کلورائیڈ آئنز کی حرکت کو روکتا ہے، جس کے نتیجے میں فالج اور بالآخر کیڑے کی موت واقع ہوتی ہے۔ جب سنڈیاں Emadox سے اسپری شده پودوں کو کھاتی ہیں تو 3-4 گھنٹوں میں خوراک لینا بند کر دیتی ہیں، جبکہ موت 24-48 گھنٹوں میں واقع ہوتی ہے۔
پیک سائز: 150 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| کپاس | امریکی سنڈی | 400 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
نظام متحرک کرتا ہے، جو ایک کیمیائی gamma-aminobutyric acid (GABA( اعصابی نظام میں Flightٹرانسمیٹر" ہے جو اعصابی سروں پر پیدا ہوتا ہے اور اعصاب کے درمیان اور اعصاب سے عضلات تک پیغام رسانی کوروک دیتا ہے۔ متاثرہ کیڑا مفلوج ہو جاتا ہے، خوراک لینا بند کر دیتا ہے اور چند دنوں بعد مر جاتا ہے۔
پیک سائز: 500 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| کپاس | گلابی سنڈیاں چنکبزی و لشکری سنڈیاں، سفید مکھی، جوئیں، چست تیلے | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| مکنی | سنڈیاں، تنا چوس مکھیاں | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| چاول | سنڈیاں، تنا چوس مکھیاں | 500 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Triazophos انزائم کو روکنے والے کیڑے مار ادویات میں شامل ہے۔ Acetylcholinesterase (ACHE) Lepidex ایک وسیع دائرہ اثر رکھنے والی دوا ہے جو چھونے کے ذریعے اور معدے سے اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ غیر نظامی ہونے کے با وجود پودے کی بافتوں میں گہرائی تک جذب ہو کر مؤثر کنترول فراہم کرتی ہے۔
پیک سائز: 1 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
وقت استعمال |
| کپاس | سفید مکھی | 300ملی لیٹر فی ایکڑ | سفید مکھی کے ETL لیول پر اسپرے پر 7 دن بعد دہرائیں |
عمل کا طریقہ کار:
دو منفرد اجزاء پر مشتمل به فارمولیشن رس چوسنے اور چبانے والے نقصان دہ کیڑوں کے جسم میں کیلشیم آئنز کے بہاؤ کو متاثر کرتی ہے، جس سے ان کے عضلات کی حرکت اور توانائی کے نظام میں خلل پڑتا ہے۔ نتیجتا کیڑے سست مفلوج ہو جاتے ہیں، خوراک لینا بند کر دیتے ہیں اور بالآخر مر جاتے ہیں۔
پیک سائز: 300 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
|
فصل |
کیڑا |
خوراک |
وقت استعمال |
|
كياس |
گلابی سنڈی |
80 ملی لیٹر فی ایکڑ |
کیڑوں کے ETL لیول پر اسپرے کریں اور ہر 7 دن بعد دہرائیں |
|
چاول |
پتالپیٹ سنڈی |
15 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
یه دو منفرد کیڑے مار اجزاء کا جدید امتزاج ہے، جو چبانے والے نقصان دہ کیڑوں کے عضلاتی نظام میں کیلشیم آئنز کی روانی متاثر کرتا ہے ، عضلات کی حرکت میں خلل ڈال کر بیرونی خول بننے کا عمل روک دیتا ہے۔ نتیجتا کیڑے سست پڑ جاتے ہیں، مفلوج ہو جاتے ہیں، خوراک لینا بند کر دیتے ہیں اور بالآخر مر جاتے ہیں۔
پیک سائز: 80 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| چاول | تنے میں سوراخ کرنے والی سنڈی، ٹڈیاں ، پتالبیت سنڈیاں | 480 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
یه دوا کیڑوں کے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ Fipronil کیڑے کے اعصاب میں 4 GABA-gated اور glutamate gated chloride چینلز کو بند کر دیتا ہے، جس سے اعصابی سرگرمی حد سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ نتیجتا، کیڑے کے اعصاب اور عضلات شدید طور پر متحرک ہو جاتے ہیں، جو آخرکار اس کی موت کا باعث بنتے ہیں۔ به دوا کیڑوں پر خاص طور پر مؤثر ہے کیونکہ GluCl چینلز انسانوں میں موجود نہیں ہوتے، اس لیے انسانی صحت پر كم اثر انداز ہوتی ہے۔
پیک سائز: 480 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| گندم | سب سے اونچے حصے کی سڑن، تنے سڑن | ملی لیٹر فی کلو بیج |
عمل کا طریقہ کار:
Imidacloprid کیڑے کے اعصابی نظام میں پیغام رسانی کو روک کر فالج اور موت کا باعث بنتی ہے۔
Difenoconazole پھپھوندی کے اندر سیل جھلی بنانے والے مادے "ارجوسٹرول" کی ترکیب کو روک کر بیماری کی افزائش کو محدود کرتا ہے۔
پیک سائز: 200 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| چاول | تنے کی سنڈی | 9 کلوگرام فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
یہ دوا چبانے والے اور رس چوسنے والے کیڑوں دونوں پر مؤثر ہے۔ TopRice ایک وسیع اثر رکھنے والی کیڑے مار دوا ہے، جو چھُونے کے ذریعے اور معدے سے اثر انداز ہوتی ہے۔ استعمال کے بعد کیڑے فوراً فصل پر خوراک لینا بند کر دیتے ہیں، مفلوج ہو جاتے ہیں اور بالآخر بھوکے مر جاتے ہیں۔
پیک سائز: 9 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| کپاس | امریکی، لشکری، گلابی و چتکبری سنڈیاں، سفید مکھی، جوئیں، چست و سست تیلے | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| کماد | دیمک، کالا تیلا، Pyrilla، سنڈی | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| مکئی | تنے کی سنڈی | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| سبزیاں | سنڈیاں اور پتنگے | 800–1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| باغات | Codling moth، آم کی ٹڈیاں | 200–300 ملی لیٹر / 100 لیٹر پانی |
عمل کا طریقہ کار:
Torpedo چھُونے، نگلنے اور بخارات کے ذریعے کیڑوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ اعصابی نظام میں acetylcholine esterase انزائم کو روکتی ہے، جس سے کیڑے کو جھٹکے، فالج اور آخرکار موت واقع ہوتی ہے۔
پیک سائز: 1 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری کیڑے مار ادویات
فصل، کیڑا اور خوراک:
| فصل | کیڑا | خوراک |
| کپاس، آلو، کدو کی اقسام، خربوزہ | سفید مکھی، سست تیلے | 80 گرام / 60 گرام فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Ulala کیڑے کو کھانے سے روکنے کے لیے کام کرتی ہے۔ یہ دوا کیڑے کے تھوک کے پمپ کو متاثر کرتی ہے، جس سے 30 منٹ کے اندر خوراک لینے کا عمل مستقل طور پر بند ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر کیڑے بھوک کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔
یہ دوا neonicotinoids کی طرح نہیں بلکہ مختلف اور خاص طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔
پیک سائز: 60 گرام اور 120 گرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | جڑی بوٹی | خوراک | وقتِ استعمال |
| چاول | تمام اقسام کی جڑی بوٹیاں | 500 ملی لیٹر فی ایکڑ | نرسری کی پیوند کاری کے بعد کھڑے پانی میں 1–3 دن کے اندر |
عمل کا طریقہ کار:
Doakda ایک قبل از اگاؤ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو جڑی بوٹیوں کی جڑ، تنہ اور پتوں کے ذریعے جذب ہوتی ہے اور خلیوں کی تقسیم اور ALS انزائم کی سرگرمی کو روکتی ہے، جو نشوونما کے لیے ضروری امینو ایسڈ کی تیاری میں مدد دیتا ہے۔ نتیجتاً جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں۔
پیک سائز: 500 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | جڑی بوٹی | خوراک | وقتِ استعمال |
| چاول | سالانہ گھاس نما پتیوں والی جڑی بوٹیاں | 93.75–156.25 ملی لیٹر فی ایکڑ | پتوں پر اسپرے کریں |
عمل کا طریقہ کار:
Daokda ایک بعد از اگاؤ کی جڑی بوٹی مار دوا ہے جو پتیوں، تنوں اور جڑوں سے جذب ہوتی ہے اور انزائمز (Acetolactate synthase اور Acetyl CoA carboxylase) کی سرگرمی کو روکتی ہے جو جڑی بوٹیوں کی افزائش کے لیے امینو ایسڈز اور چربی تیار کرتے ہیں۔ یہ عمل رکنے سے جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں۔
پیک سائز: 300 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | جڑی بوٹی | خوراک |
| مکئی، کماد | تمام تنگ و چوڑی پتوں والی جڑی بوٹیاں | 350–360 گرام فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Full-Control ایک بعد از اگاؤ استعمال ہونے والی نظامی جڑی بوٹی مار دوا ہے، جو پودوں کی پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر کلوروفل بنانے کے لیے ضروری رنگ دار مادے (pigment) کی تشکیل روک دیتی ہے۔ یہ عمل فوٹوسنتھیسز متاثر کرتا ہے اور جڑی بوٹیاں مر جاتی ہیں۔
پیک سائز: 500 گرام اور 1 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
عمل کا طریقہ کار:
Gazonner ایک نظامی جڑی بوٹی مار دوا ہے جو پتے کی سطح سے جذب ہو کر پودے میں مکمل ترسیل کے ذریعے xylem اور phloem حرکت کرتی ہے اور جڑی بوٹیوں کے بڑھنے والے بافتوں (meristematic tissues) میں جمع ہو جاتی ہے۔ یہ دوا Acetyl CoA carboxylase انزائم کو روکتی ہے، جو چربی کی ترکیب میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جس کے نتیجے میں جڑی بوٹیوں کی نشوونما رک جاتی ہے۔
پیک سائز: 500 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
جڑی بوٹی اور خوراک:
| قسم | مثالیں | خوراک |
| موسمی | جنگلی جو، خود روگھاس، اٹ سٹ، باتھو | 600 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| سالانہ | جنگلی پلوک، لہلی | 1100 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| دائمی | ڈیلا، کھبل، ڈاب | 1900 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Glyfast پودے کے اندر جذب ہو کر مختلف انزائماتی نظاموں پر اثر انداز ہوتا ہے، خاص طور پر امینو ایسڈز کی تیاری کے شیکیمک ایسڈ راستے (shikimic acid pathway) کو روکتا ہے، جو صرف پودوں اور خرد جانداروں میں پایا جاتا ہے (انسانوں یا جانوروں میں نہیں)۔ اس عمل کے باعث جڑی بوٹیاں چند دنوں یا ہفتوں میں آہستہ آہستہ مر جاتی ہیں۔
پیک سائز: 1 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی اور خوراک:
| فصل | جڑی بوٹیاں | خوراک |
| مکئی، کپاس، پیاز، آلو، مٹر، سورج مکھی، بھنڈی کماد |
ات سٹ، ڈیلا، سوانکی، کھبل | 500–800 ملی لیٹر فی ایکڑ |
| ات سٹ، ڈیلا، سوانکی، کھبل | 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
etola Gold جڑی بوٹیوں کے تنےکی نشوونما اور جڑوں کی نوک میں موجود پروٹین سازی روکتی ہے، جس سے خلیوں کی نشوونما، تقسیم اور پھیلاؤ رک جاتا ہے۔ نتیجتاً پودے کے تنے اور جڑیں غیر فعال ہو کر جڑی بوٹیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
پیک سائز: 800 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | جڑی بوٹیاں | خوراک فی ایکڑ |
| کپاس | تمام چوڑی اور پتوں والی جڑی بوٹیاں (سوائے مذکورہ بالا) | 1 لیٹر |
| گندم و مکئی | 1 لیٹر |
عمل کا طریقہ کار:
یہ دوا جڑی بوٹیوں کے خلیوں کی تقسیم اور پھیلاؤ کو روکتی ہے، جس سے جڑی بوٹی کے بافتوں کی موت واقع ہوتی ہے۔
پیک سائز: 1 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | جڑی بوٹیوں کی نوعیت | خوراک | وقتِ استعمال |
| گندم | تمام چوڑی و تنگ پتوں والی جڑی بوٹیاں | 360–480 ملی لیٹر فی ایکڑ | جب جڑی بوٹیوں کے 3–5 پتے ہوں یا گندم کی بوائی کے 30–40 دن بعد |
عمل کا طریقہ کار:
Tri-Ultra جڑی بوٹیوں میں موجود ایک اہم انزائم Acetolactate Synthase کو روک دیتا ہے، جو امینو ایسڈز کی تیاری کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ جب یہ عمل رک جاتا ہے تو جڑوں اور تنوں میں خلیوں کی تقسیم بند ہو جاتی ہے، جس سے جڑی بوٹیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
پیک سائز: 400 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: جڑی بوٹی مار ادویات
فصل، جڑی بوٹی، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | جڑی بوٹی | خوراک | وقتِ استعمال |
| گندم | چوڑی پتوں والی | 228–318 ملی لیٹر فی ایکڑ | جڑی بوٹیوں کے 2–4 پتے ہونے پر |
عمل کا طریقہ کار:
Yolo Melerum پتوں اور جڑوں سے جذب ہو کر جڑی بوٹی کے پورے پودے میں پھیل جاتی ہے، ان کی نشوونما کو روک کر مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے۔
پیک سائز: 250 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک |
| کیلا | پتوں پر داغ | 150–250 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Azostar پھپھوندی کی نشوونما دو سطحوں پر روکتا ہے:
پیک سائز: 200 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک |
| چاول | غلاف کا جھلساؤ | 150–250 ملی لیٹر فی ایکڑ |
عمل کا طریقہ کار:
Finer پھپھوندی کی نشوونما کو دو سطحوں پر روکتا ہے:
پیک سائز: 200 ملی لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک |
| کھیرا | سفوفی پھپھوندی | 250 گرام فی ایکڑ |
| مرچ | سڑن | 250 گرام فی ایکڑ |
| آلو | اگیتی اور پچھیتی والا جھلساؤ | 250 گرام فی ایکڑ |
| ٹماٹر | اگیتی والاجھلساؤ | 250 گرام فی ایکڑ |
| انگور | سفوفی پھپھوندی | 250 گرام / 100 لیٹر پانی |
عمل کا طریقہ کار:
Mexal دوا جذب ہونے کے بعد پھپھوندی کے خلیات میں داخل ہو کر انزائمز کے عمل کو روکتی ہے، خاص طور پر وہ انزائمز جو توانائی کی ترسیل (ATP) میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس سے پھپھوندی کی نشوونما اور افزائش رک جاتی ہے۔
پیک سائز: 250 گرام، 500 گرام اور 25 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک |
| آلو | پچھیتی والا جھلساؤ | 600 گرام |
| ٹماٹر | پچھیتی والا جھلساؤ | 600 گرام |
| خربوزہ | سفوفی پھپھوندی | 600–700 گرام |
عمل کا طریقہ کار:
Nautile بیماری کے ابتدائی مرحلے یعنی incubation کے دوران پھپھوندی کی افزائش کو روکتا ہے۔
اس کی مقامی نظامی (locally systemic) سرگرمی ساتھی دوا کی مؤثریت کو بڑھاتی ہے، خاص طور پر جب بیماری کا دباؤ شدید ہو۔
پیک سائز: 600 گرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | بیماری | خوراک | وقتِ استعمال |
| سیب | Alternaria پتوں پر داغ | 20–25 گرام / 100 لیٹر پانی | بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر یا بطورِ حفاظتی اسپرے |
عمل کا طریقہ کار:
Pyrazole پھپھوندی کے خلیوں کی جھلی میں sterols بنانے کے عمل کو متاثر کرتا ہے اور مائٹوکانڈریا میں سانس کی سرگرمی کو بند کر دیتا ہے، جس سے پھپھوندی کی نشوونما رک جاتی ہے۔
پیک سائز: 100 گرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک | وقتِ استعمال |
| کھیرا | سفوفی پھپھوندی | 90–120 گرام فی ایکڑ | بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر یا بطورِ حفاظتی اسپرے |
عمل کا طریقہ کار:
Recardo Extra رابطے اور نظامی دونوں طریقہ سے کام کرنے والی پھپھوندی کش دوا ہے۔ یہ پھپھوندی میں "سٹرول پروٹین" کی تیاری کو روکتی ہے جو مائٹوکانڈریا میں سانس لینے کے عمل کے لیے ضروری ہوتا ہے، نتیجتاً پھپھوندی کی نشوونما رک جاتی ہے۔
پیک سائز: 120 گرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: فومیگنٹ (گوداموں میں استعمال ہونے والی گیس دار دوا)
فصل، بیماری اور خوراک:
| استعمال کی حالت | خوراک | ایکسپوژر (مدت) |
| گودام میں موجود اناج | فی ٹن 2–4 گولیاں | 8–10 دن |
| ڈھیر شدہ اناج | فی ٹن 3–5 گولیاں | 10–15°C: 5–7 دن16–20°C: 4–5 دن20°C : 3–4 دن |
| حجم کے لحاظ سے ذخیرہ | فی مکعب فٹ 1–1.5 گولیاں | موسم کے مطابق جیسا اوپر ذکر ہے |
| کھیتوں میں چوہے | ہر سوراخ میں 3گرام کی 1 گولی داخل کریں | 24 گھنٹے |
عمل کا طریقہ کار:
SeedFos ہوا میں موجود نمی کے ساتھ رد عمل کر کے فاسفین گیس (PH₃) پیدا کرتا ہے
ردعمل: 2ALP + 6H₂O → 2PH₃ + 3Al(OH)₃
یہ گیس محفوظ اناج کے کیڑوں کے سانس، میٹابولزم، اور اعصابی نظام کو متاثر کر کے ان کو ختم کرتی ہے۔
زمین میں داخل ہونے کے بعد فاسفین غیر زہریلے فاسفیٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
دستیاب پیکنگ: 480 گرام ایلومینیم ٹیوب
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک فی ایکڑ | وقتِ استعمال |
| سیب | رنگ روٹ | 422–563 گرام | پتوں پر اسپرے کریں |
عمل کا طریقہ کار:
Shuaijun ایک وسیع اثر رکھنے والی رابطے و نظامی دوا ہے جو جڑ، تنہ اور پتوں کے ذریعے جذب ہوتی ہے۔ یہ پھپھوندی کے خلیات کی تقسیم اور جرثومے کی ٹیوب اور مائسیلیا کی نشوونما کو روکتی ہے۔
پیک سائز: 750 گرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: پھپھوندی کش ادویات
فصل، بیماری اور خوراک:
| فصل | بیماری | خوراک |
| تربوز، خربوزہ، کھیرا | سفوفی پھپھوندی | 500–600 گرام / 100 لیٹر پانی |
| سیب، انگور | سفوفی پھپھوندی | (خوراک وہی استعمال کی جا سکتی ہے) |
عمل کا طریقہ کار:
Sulfoam ایک رابطے کی پھپھوندی کش دوا ہے جو پھپھوندی کے جراثیم (spores) کو اگنے سے روکتی ہے، اس لیے اس کو بیماری ظاہر ہونے سے پہلے استعمال کرنا بہتر نتائج دیتا ہے۔
یہ "ملٹی سائٹ ایکٹیویٹی" والا کیمیائی ہے — یعنی پھپھوندی کے کئی اہم حیاتیاتی افعال کو متاثر کرتا ہے، جو مزاحمتی پھپھوندی سے لڑنے میں مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
پیک سائز: 1 کلوگرام، 10 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر: 73337 0800 پر رابطہ کریں
پروڈکٹ کیٹیگری: خرد غذائی اجزا
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصل | خوراک فی ایکڑ | وقتِ استعمال |
| کپاس | 10 کلوگرام | بوائی کے 70–80 دن بعد |
| گندم | 10 کلوگرام | بوائی کے 40–45 دن بعد |
| چاول | 10 کلوگرام | نرسری کی منتقلی کے 40–45 دن بعد |
| مکئی | 10 کلوگرام | 4–5 پتوں کے مرحلے پر، پھر 10 دن بعد دہرانا |
| گنا | 10 کلوگرام | بوائی کے 60–70 دن بعد، پھر 30 دن کے وقفے سے دو بار دہرانا |
| آلو | 10 کلوگرام | اگنے کے 50–60 دن بعد، پھر 10 دن بعد دہرانا |
| تمباکو | 10 کلوگرام | منتقلی کے 35–45 دن بعد |
| سبزیاں | 10 کلوگرام | پھل آنے کے مرحلے پر، پھر 10 دن بعد دہرانا |
| باغات | فی پودا 100 گرام | پہلا: پھل بننے کے بعد، دوسرا: پھلی بننے کے مرحلے پر، تیسرا: (نامکمل) |
پیک سائز: 10 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری: مٹی کو بہتر بنانے والی دوا (Soil Conditioner)
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | خوراک فی ایکڑ | وقتِ استعمال |
| کپاس | 8 کلوگرام فی ایکڑ | زمین کی تیاری کے وقت |
| سبزیاں | 8 کلوگرام فی ایکڑ | زمین کی تیاری کے وقت |
| اجناس | 8 کلوگرام فی ایکڑ | زمین کی تیاری کے وقت |
| باغات | 100–150 گرام فی پودا | کھاد کے ساتھ استعمال کریں |
پیک سائز: 8 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری: خرد غذائی اجزا
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | وقتِ استعمال | خوراک |
| زرعی فصلیں | بوائی کے 40–45 دن بعد، پھر ہر 20–25 دن بعد دہرانا | 3 لیٹر فی ایکڑ / 200 لیٹر پانی |
| باغات | پہلا اسپرے پھول آنے پر، دوسرا پھول آنے کے بعد | 3 لیٹر فی ایکڑ / 200 لیٹر پانی |
| سبزیاں | پہلا اسپرے پھول آنے پر، دوسرا پھول آنے کے بعد | 3 لیٹر فی ایکڑ / 200 لیٹر پانی |
پیک سائز: 3 لیٹر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری: خرد غذائی اجزا
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | خوراک فی ایکڑ / فی پودا | وقتِ استعمال |
| کپاس | 2 کلوگرام | پھول آنے کے مرحلے پر |
| گندم | 2 کلوگرام | بوٹنگ کے آغاز پر |
| آلو | 2 کلوگرام | اگنے کے 65–70 دن بعد |
| تمباکو | 2 کلوگرام | منتقلی کے 35–45 دن بعد |
| سبزیاں | 2 کلوگرام | پھل آنے کے مرحلے پر |
| باغات | 2 کلوگرام / 100 لیٹر پانی | پھل آنے کے مرحلے پر |
پیک سائز: 2 اور 25 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
پروڈکٹ کیٹیگری: خرد غذائی اجزا (نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش + ٹریس عناصر)
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | خوراک فی ایکڑ / فی پودا | وقتِ استعمال |
| کپاس | 1–2 کلوگرام | پھول آنے سے پہلے پتوں پر اسپرے |
| گندم، چاول | 1–2 کلوگرام | ٹلرنگ کے مرحلے پر پتوں پر اسپرے |
| مکئی | 1–2 کلوگرام | پھول آنے سے پہلے پتوں پر اسپرے |
| آلو | 1–2 کلوگرام | اگنے کے 10 دن بعد پتوں پر اسپرے |
| سورج مکھی | 1–2 کلوگرام | پھول آنے سے پہلے پتوں پر اسپرے |
| سبزیاں | 1–2 کلوگرام | پھول آنے سے پہلے پتوں پر اسپرے |
| باغات | 2 کلوگرام / 100 لیٹر پانی | پہلا اسپرے پھول آنے سے پہلے، پھر 20–30 دن بعد 2–3 بار دہرانا |
پیک سائز: 1 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
| Crop | Dose / Acre | Time of Application |
| Cotton | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Wheat, Rice | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Maize | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Potato | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Sugarcane | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Sunflower | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Vegetables | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
| Orchards | 25kg | Vegetative and Reproductive stage |
Mode of Action:
Ferti Urea is a unique fertilizer that ensures long lasting supply of nitrogen and sulfur to crops due to its advanced coating technology .It acts as a soil conditioner and contributes to the availability of other nutrients to plants.
Pack Size: 25kg
For More Information: Please call on Helpline number: 0800-73337.
پروڈکٹ کیٹیگری: خرد غذائی اجزا
فصل، خوراک اور وقتِ استعمال:
| فصلیں | خوراک فی ایکڑ / فی پودا | وقتِ استعمال |
| گندم | 7.5 کلوگرام | پہلی آبپاشی پر چھٹائی |
| چاول | 7.5 کلوگرام | پیوند کاری کے 15 دن بعد چھٹائی |
| مکئی | 7.5 کلوگرام | پہلی آبپاشی پر چھٹائی |
| کپاس | 7.5 کلوگرام | پہلی آبپاشی پر چھٹائی |
| سبزیاں | 7.5 کلوگرام | پھول آنے سے پہلے چھٹائی |
| باغات | 75 گرام فی پودا | پھول آنے سے پہلے چھٹائی |
پیک سائز: 3 کلوگرام
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں: 73337 0800
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.
For More Information: Please call on Helpline number: 0800 73337.