ٹیکسٹائل کے لیے اہم - 1982 میں ٹیریلین کو پاکستان میں متعارف کرانے کے بعد سے، ہمارے پالئیےسٹر بزنس نے ملک کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ کپڑوں اور گھریلو فرنشننگ کی تیاری میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والا، پالئیےسٹر کئی دہائیوں سے پسند کا تانے بانے بنی ہوئی ہے، جو رفتار، کارکردگی اور سہولت سے متعین معیشت کی حمایت کرتی ہے۔
آج، ایل سی آئی کا پولیئسٹر بزنس، پولیئسٹر سلوشنز کی اپنی جدید اور جامع رینج کے ذریعے ذیلی صنعتوں کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے۔
122,250 MT
Total Installed Production Capacity
26%
PSF Domestic Market Share
9,000
Tonnes Annual PET Recycling Plant Production
Terylene Clean
Pakistan's First Premium 100% Traceable rPET Fibre Brand
اپنی مصنوعات کے پورٹ فولیو میں اضافے کے ذریعے صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر، پولیئسٹر بزنس پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں مستقبل کی ترقی کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرتا ہے۔
ٹیریلین کے ذریعے، ہم بچوں سے مشقت لینے کے خلاف لڑنے اور فضلہ جمع کرنے اور ری سائیکلنگ کے بارے میں آگہی کو فروغ دینے کے لیے مختلف شراکت داریاں قائم کرتے ہیں۔
1941 میں عالمی سطح پر متعارف کرائے گئے ٹیریلین کو پی ایس ایف ٹیکنالوجی کا عالمی رہنما تسلیم کیا جاتا ہے۔ کمپنی نے 1982 میں پاکستان کی پہلی پی ایس ایف مینوفیکچرنگ سائٹ قائم کی تھی۔
ٹیریلین نے منفرد ٹیکنالوجیز میں ارتقاء اور قیادت جاری رکھی ہے، جو ٹیکسٹائل کی دنیا کے مستقبل کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔ سالہاسال، برانڈ نے اپنی بیچ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف خصوصی قسمیں (جیسے ری سائیکل کردہ، بایوڈی گریڈیبل، اینٹی مائیکروبیل، ڈوپ ڈائیڈ فائبرز وغیرہ) تیار کیں، جس نے اسے صنعت کے لیے ایک پسندیدہ انتخاب بنا دیا۔
ہم نے پائیداری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ٹیکسٹائل کے لیے سرکلر سسٹمز بنانے کے سفر کا آغاز کیا ہے۔
اس ایجنڈے کے تحت، 2022 میں ٹیریلین کلین کی پیداوار کے لیے چپس تیار کرنے کی خاطر ایک یورپین ٹیکنالوجی ری سائیکلڈ فائبرمینوفیکچرنگ یونٹ قائم کیا گیا۔
صارف مرکزیت کے ہمارے بنیادی اصول کی بنیاد پر ایل سی آئی کا پولییسٹر بزنس اپنے صارفین کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور ان کی قدر افزائی کے لیے مسلسل کاوشیں کرتا رہتا ہے۔
"ہم نے لکی کور انڈسٹریز لمیٹڈ کے ساتھ ایک مضبوط تعلق قائم کیا ہے جو دہائیوں پر محیط ہے اور ہم کسٹمر سروس، معیار اور بھروسے کے لیے ان کی محنت کی قدر کرتے ہیں۔"
جناب عمران مقبول
سی ای او
"یہ ایک بہت طویل تعلق ہے جو احترام، باہمی ستائش اور اعتماد پر مبنی ہے۔"
جناب جہانگیر
چیئرمین
وائس پریذیڈنٹ آپریشنز
پولیئسٹر بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ سیلز
پولیئسٹر بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]مینجر مارکیٹ ریسرچ اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ
پولیئسٹر بزنس
یو اے این
+92 21 111 100 200
ای میل
[email protected]
