کمپنی کا ہیڈ کوارٹر اور رجسٹرڈ آفس کراچی میں ہے جبکہ اس کے آپریشنز پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں۔
سات دہائیوں سے زائد کے کامیاب آپریشنز کے ساتھ، ہم ملک میں تقریبا ہر صنعت کو مصنوعات فراہم کرنے والی ایک معروف مینوفیکچرنگ کمپنی ہیں۔
ہم کچھ اس طرح سے آپ کی زندگی کا ایک حصہ بن چکے ہیں کہ جس کے بارے میں شاید آپ کو علم بھی نہ ہو
5
کاروباری اصناف
2,500+
افرادی قوت
9
ملک بھر میں مینوفیکچرنگ مقامات
ہمارا برآمدی نقش قدم دنیا بھرمیں پھیلا ہوا ہے، جس کی دنیا بھر کی منڈیوں میں نمایاں موجودگی ہے۔