*

ڈینس ایش

ڈینس سوڈا ایش ایک اہم صنعتی کیمیکل ہے جو گلاس، سلیکیٹ، ڈٹرجنٹ اور دیگر صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے۔

پراپرٹیز اور مینوفیکچرنگ

ڈینس سوڈا ایش بنیادی طور پر پانی کے دو مالیکیولز کے ساتھ سوڈیم کاربونیٹ ہے اورلائٹ ایش کی ڈینسی فکیشن اور کرسٹلائزیشن کے ذریعے بنائی جاتی ہے۔ اس کی کثافت (ڈینسٹی)لائٹ ایش کے مقابلے میں دگنی ہوتی ہے۔ڈینس سوڈاایش،ہلکے اور بھاری پانی (سافٹ اینڈہارڈ واٹر) میں فوری گھل جاتی ہے۔

Na2CO3 .nH2O : کیمیائی فارمولا

  • عام نام:  سوڈیم کاربونیٹ
  • کیلسائنڈ سوڈا، ڈیسوڈیم کاربونیٹ